From professional translators, enterprises, web pages and freely available translation repositories.
but the wrongdoers among them substituted words other than those given to them, so we sent down on the wrongdoers a plague from heaven, because of their wicked behavior.
تو جو ظالم تھے، انہوں نے اس لفظ کو، جس کا ان کو حکم دیا تھا، بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا، پس ہم نے (ان) ظالموں پر آسمان سے عذاب نازل کیا، کیونکہ نافرمانیاں کئے جاتے تھے
the promotion and advocacy of hand washing with soap can influence policy decisions, raise awareness about the benefits of hand washing and lead to long-term behavior change of the population.
صابن سے ہاتھ دھونے کی ترغیب اور تشہیر فیصلہ سازی کو متاثر کر سکتی ہے، ہاتھ دھونے کے فوائد کے بارے میں آگاہی پیدا کر سکتی ہے، اور آبادی کے طرز عمل میں دور رس تبدیلیاں پیدا کر سکتی ہے۔
engineering controls involve isolating employees from work-related hazards without relying on worker behavior, and can be the most cost-effective solution to implement.
وضع کیے گیے کنٹرول میں ملازمین کو، ان کے رویے پر بھروسہ کیے بغیر، کام سے متعلق خطرات سے علیحدہ کرنا ہے، اور یہ اطلاق کے لیے سب سے زیادہ کم لاگت والا حل ہو سکتا ہے۔
fight them so that there will be no disbelief in god and god's religion will become dominant. if they change their behavior, there would be no hostility against anyone except the unjust.
ان سے لڑو جب تک کہ فتنہ نہ مٹ جائے اور اللہ تعالیٰ کا دین غالب نہ آجائے، اگر یہ رک جائیں (تو تم بھی رک جاؤ) زیادتی تو صرف ﻇالموں پر ہی ہے
(if the recipients of charity are) the poor whose poverty, because of their striving for the cause of god, has become an obstacle for them, and who do not have the ability to travel in the land, they seem rich compared to the ignorant, because of their modest behavior. you would know them by their faces. they would never earnestly ask people for help. god knows well whatever wealth you spend for the cause of god.
(اور ہاں تم جو خرچ کرو گے تو) ان حاجتمندوں کے لئے جو خدا کی راہ میں رکے بیٹھے ہیں اور ملک میں کسی طرف جانے کی طاقت نہیں رکھتے (اور مانگنے سے عار رکھتے ہیں) یہاں تک کہ نہ مانگنے کی وجہ سے ناواقف شخص ان کو غنی خیال کرتا ہے اور تم قیافے سے ان کو صاف پہچان لو (کہ حاجتمند ہیں اور شرم کے سبب) لوگوں سے (منہ پھوڑ کر اور) لپٹ کر نہیں مانگ سکتے اور تم جو مال خرچ کرو گے کچھ شک نہیں کہ خدا اس کو جانتا ہے