From professional translators, enterprises, web pages and freely available translation repositories.
مرکزی چین کے باہر covid-19 سے متاثرہ افراد میں نمایاں اضافے کے بعد 24 فروری کو عالمی اسٹاک مارکیٹیں گرگئی۔
global stock markets fell on 24 february due to a significant rise in the number of covid-19 cases outside mainland china.
13 مارچ کو اس نے قومی ہنگامی حالات کا اعلان کیا، جس سے مرکزی حکومت کے فنڈز اس بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے دستیاب کردیے۔
on 13 march, he declared a national emergency, which made federal funds available to respond to the crisis.
tourette کے سنڈروم کے ساتھ رہنا مرکزی اعصابی نظام کی ایک خرابی کی شکایت ہے جو غیر منظم موٹر، vocal tics اور رویے کی خرابیوں کی طرف سے خصوصیات ہے��.
living with tourette's syndrome is a disorder of the central nervous system characterized by uncontrolled motor, vocal tics and behavioral disorders.
ایک دوسری بات مرکزی یکجہتی ترقی جماعت (یو ایس ڈی پی )اور نیشنل یونٹی پارٹی (این یو پی) ہیں۔
we have to do this campaign together in both townships of taung kote and ma ei because these two townships together make up one constituency.
28 فروری تک، مرکزی چین سے باہر، ایک درجن سے زیاده اموات، ایران، جنوبی کوریا اور اٹلی میں واقع ہوچکی تهی۔
by 28 february, outside mainland china, more than a dozen deaths each were recorded in iran, south korea, and italy.
30 دسمبر کو مرکزی ووہان ہسپتال کے ڈاکٹروں کے ایک گروه نے اپنے ساتهیوں کو "sars جیسے کوروناوائرس" کے بارے متنبہ کیا۔
on 30 december, a group of doctors at wuhan central hospital alerted their colleagues of a "sars-like coronavirus".
ووہان کے مرکزی ہسپتال کا ایک ڈاکٹر، لی وین لینگ، وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق شعور بیدار کرنے کے بعد متاثر ہوئے اور covid-19 کی وجہ سے وفات پا گئے۔
li wenliang, a doctor at central hospital of wuhan, who later contracted and died of covid-19 after raising awareness of the spread of the virus.
23 جنوری کو مرکزی حکام کے ووہان میں نقل و حمل پر پابندی کے نفاذ کے فیصلے کے ردعمل کے طور پر عالمی اداره صحت کے نمائندے گاوڈین گلیہ نے بتایا کہ اگرچہ اس بارے میں واقعی "عالمی اداره صحت کی طرف سے کوئی سفارش نہیں تھی" پهر بهی "یہ اس جگہ پر وبائی مرض پر قابو پانے کے عزم کی طرف ایک اہم اشاره تها جہاں یہ وبا زیاده پهیل چکا ہے" اور اسے "صحت عامہ کی تاریخ میں غیر معمولی" واقعہ قرار دیا۔ 30 جنوری کو چین سے باہر اس بیماری کا انسان سے انسان کو منتقل ہونے کی تصدیق کے بعد، اور دوسرے ممالک میں اس بیماری کی تعداد میں اضافہ کے سبب، عالمی اداره صحت نے اس وبا کو عالمی تشویش کے ہنگامی حالات برائے عوامی صحت (pheic) قرار دیا، یہ اس نوعیت کا چهٹا pheic سی ہے جو 2009 کے سوائن فلو کی عالمی وبا کے دوران شروع ہوا تھا۔
on 23 january, in reaction to the central authorities' decision to implement a transportation ban in wuhan, who representative gauden galea remarked that while it was "certainly not a recommendation the who has made", it was also "a very important indication of the commitment to contain the epidemic in the place where it is most concentrated" and called it "unprecedented in public health history".on 30 january, following confirmation of human-to-human transmission outside china and the increase in the number of cases in other countries, the who declared the outbreak a public health emergency of international concern (pheic), the sixth pheic since the measure was first invoked during the 2009 swine flu pandemic.