Von professionellen Übersetzern, Unternehmen, Websites und kostenlos verfügbaren Übersetzungsdatenbanken.
اس مہم کا مقصد ان تعلیمی اداروں کے جنسی تعصب کو نمایاں کرنا ہے جہاں طالبات کیلئے یونیورسٹی رہائش کے اصول مختلف ہیں۔
the campaign attempts to highlight the sexism of academic institutions where university accommodation rules are different for female students.
ہم اس بیماری کی تشخیص اور روک تھام کے بارے میں جو کچھ اب تک سیکھا گیا ہے کے ساتھ ساتھ ابھی تک باقی کچھ اہم سوالات کے بارے میں بھی بات کریں گے۔
we will also discuss what we have learned so far regarding the prevention and prognosis of the disease as well as some remaining yet urgent questions.
23 فروری کو ایران کی وزارت صحت کی جانب سے کئی شہروں اور صوبوں میں یونیورسٹیوں، اعلی تعلیمی اداروں اور سکولوں کی بندش کا اعلان کیا گیا۔
on 23 february, iran's ministry of health announced the closure of universities, higher educational institutions and schools in several cities and provinces.
اس کے بجائے، یہ شدید ضمنی اثرات کا سبب بن سکتی ہے، خاص طور پر avascular osteonecrosis تشخیص کو ڈرامائی انداز میں متاثر کرتا ہے۔
instead, they may cause severe side effects, especially avascular osteonecrosis, dramatically affecting the prognosis.
ابهی مارچ 2020 تک امریکی کالج آف ریڈیالوجی تجویز کرتا ہے کہ سی ٹی کو سکرین کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہئے یا covid-19 کی تشخیص کے لیے اولین مرجلے کے ٹیسٹ کے طور پر۔
as of march 2020, the american college of radiology recommends that "ct should not be used to screen for or as a first-line test to diagnose covid-19".
ٹرثری یا تیسری سطح کی تعلیم، جسے اعلی تعلیم کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، غیر لازمی تعلیمی سطح ہے جو سیکنڈری سکول یا ہائی سکول کی تعلیم کے بعد ہوتی ہے۔
tertiary education, also known as higher education, refers to the non-compulsory educational levels that follow completion of secondary school or high school.
تاہم، اس کے اثرات کا انحصار بڑے پیمانے پر ایک فارمولے میں متعدد اجزا کے مرکب پر پے، جو روایتی چینی طب کے نظریات کی بنیاد پر کسی بیماری کی تشخیص پر منحصر ہوتا ہے۔
however, its effects largely rely on a combination of multiple components in a formula that varies depending on the diagnosis of a disease based on the theories of tcm.
فاصلاتی تعلیم کے پروگراموں کا مطالعاتی شیڈول بنایں: سکول کی ممکنہ بندش کے دورانیے کی جانچ کے لیے تمام فریقین سے گفتگو کا انتظام کریں اور فیصلہ کریں کہ آیا فاصلاتی تعلیمی پروگرام اپنی توجہ نئے علم کو سکھانے پر مرکوز رکھے یا طلبا کے سابقہ علم کو ہی بڑھائے۔
plan the study schedule of the distance learning programmes: organise discussions with stakeholders to examine the possible duration of school closures and decide whether the distance learning programme should focus on teaching new knowledge or enhance students’ knowledge of prior lessons.
"مشتبہ کیس" اور "تصدیق شدہ کیس" کی تشخیص کے لیے، ہم ان کو ان کے آبائی ممالک میں جدید ترین ہدایت ناموں کا سراغ لگانے اور ان کی تعمیل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
for the diagnosis of “suspected case” and “confirmed case”, we suggest to trace and obey the newest guidelines of their home countries.