De traductores profesionales, empresas, páginas web y repositorios de traducción de libre uso.
بلوچستان کے لوگوں نے اکثر ہوائی اڈے امیگریشن کاؤنٹرز پہ ہونے والے سلوک کے بارے میں شکایت کی ہے۔
the people of balochistan often complained about the treatment that they receive at airport immigrations counters.
کو وفاقی ادارے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بھی اپنی 45 خالی آسامیوں میں بلوچستان کے کوٹہ کی خلاف ورزی کی۔
on july 27, quetta electricity supply company (qesco) a federally controlled entity, also violated balochsitan’s job quota in 45 vacancies that it advertised.
ایف پی ایس سی کی جانب سے موجودہ خالی آسامیوں کا اعلان وہ پہلا موقعہ نہیں ہے جب بلوچستان کے کوٹہ کی خلاف ورزی کی گئی ہو۔
the current vacancy announcement by fpsc is not the first time the balochistan quota has been violated.
سینیٹر جمالدینی نے مزید انکشاف کیا کے دوسرے صوبوں کے لوگ بلوچستان کی شہریت کے جعلی دستاویز بنوا کر بلوچستان کے بچے کچے کوٹہ پہ نوکریاں حاصل کر لیتے ہیں۔
senator jamaldini further revealed that people of other provinces possessing fake domiciles in balochistan take jobs on what’s left of balochsitan’s quota.
اگر بلوچستان سے کوئی ایف آئی اے افسران ہیں تو انہیں کوئٹہ اور کراچی میں جہاں سے ہم عام طور پر سفر کرتے ہیں وہاں ہوائی اڈوں کے ناکوں پہ فائض کیا جانا چاہیے۔
he added, “fia officers form balochistan, if there are any, should be posted on airport check points of quetta and karachi from where we normally travel.”
بلوچستان کی شہری سماجی تحریکوں کے کوٹہ قوانین کی خلاف ورزی پر احتجاج کا علم ہونے کے بعد بلوچستان کے چیف سیکرٹری نے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کو اس کی بھرتیوں کا سلسلہ روک دینے کو کہا۔
qesco was asked to stop recruitment process by chief secretary of balochistan after he took notice of the protests from civil society of balochistan against violation of quota rules.
ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ کے افسران جو کہ بطور ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کام کر رہے ہیں انہوں نے اپنے رشتہ داروں کو بھاری تعداد میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں جنکی بنیاد پہ بلوچستان کے لوگوں کو نوکریوں میں کوٹہ سے محروم رکھا جاتا ہے۔
“dmg officers serving as deputy commissioners and assistant commissioners have issued domicile certificates to their relatives, in huge numbers, which are used to deprive people of balochistan form their quota in jobs,” claimed senator jamaldini.
بلوچستان پوائنٹ نے چھان بین کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا واقعی اس مفلس صوبے کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کی جانب سے اس کا وفاقی حکم کے تحت تہ کردہ حصّہ مل رہا ہے۔
balochistan point looked into whether the impoverished province is actually receiving it's federally mandated share from the federal public service commission (fpsc), an autonomous body in charge of announcing vacancies and monitoring quotas.
اہم خالی آسامیوں، مثلا فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آی اے ) کے انسپکٹرکی ملازمتوں ، کو بانٹتے ہوۓ بلوچستان کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔
balochistan has been completely ignored in the allocation of important vacancies such as inspectors for federal investigation agency (fia).
حاجی بدرالدین، جو کہ ایک اکثر بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافر ہیں، نے دی بلوچستان پوسٹ کو بتایا: ہمیں ہوائی اڈوں کے ناکوں پر امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ ایف آئی اے اور اے این ایف (اینٹی نارکوٹکس فورس) کے عہدیدار ہمیں غیر ملکی تصور کرتے ہیں۔
“we face discrimination at airport check points because the fia and anf personnel consider us aliens,” haji badr-ud-din a frequent international traveler told the balochistan point.