Aprendiendo a traducir con los ejemplos de traducciones humanas.
De traductores profesionales, empresas, páginas web y repositorios de traducción de libre uso.
دُنیا اور آخرت دونوں زندگیوں میں ان کے لیے بشارت ہی بشارت ہے اللہ کی باتیں بدل نہیں سکتیں یہی بڑی کامیابی ہے
for them are glad tidings in this world and in the hereafter. the words of allah shall not change. that is the supreme triumph.
Última actualización: 2014-07-03
Frecuencia de uso: 1
Calidad:
اور ان کے کھانے پکانے کا انداز مغلوں کی زندگیوں میں اہمیت رکھتا ہے، ان کے باورچی تیز مصالحے اور زیادہ مقدار میں روغن کا استعمال کرتے تھے تاکہ کھانا لذیذ بنے ۔
their culinart art was one of the important parts of their way of life. their cooks used extravagant spices and excess oil to make the food delicious.
Última actualización: 2016-02-24
Frecuencia de uso: 1
Calidad:
نائیجیریا میں لوگوں کو پہلے ہی کئی دہائیوں سے نائیجر ڈیلٹا میں تیل کی آلودگی کا سامنا رہا ہے۔ انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے بھی نمٹنا پڑا جو مخالف تیل کے کارکنوں کی زندگیوں کا دعوٰی کرتے ہیں.
the people in nigeria have had to deal with oil pollution in the niger delta for decades already, but in addition, they've also dealt with human rights abuses that claimed the lives of anti-oil activists.
Última actualización: 2016-02-24
Frecuencia de uso: 1
Calidad:
درحقیقت اہل ایمان پر تو اللہ نے یہ بہت بڑا احسان کیا ہے کہ اُن کے درمیان خود انہی میں سے ایک ایسا پیغمبر اٹھایا جو اس کی آیات انہیں سناتا ہے، اُن کی زندگیوں کو سنوارتا ہے اور اُن کو کتاب اور دانائی کی تعلیم دیتا ہے، حالانکہ اس سے پہلے یہی لوگ صریح گمراہیوں میں پڑے ہوئے تھے
allah certainly favoured the faithful when he raised up among them an apostle from among themselves to recite to them his signs and to purify them and teach them the book and wisdom, and earlier they had indeed been in manifest error.
Última actualización: 2014-07-03
Frecuencia de uso: 1
Calidad:
" بحیثیت انسان، ہر شخصیت مخلتف ہوتی ہے جس کی اقدار ،عقیدے ،ضروریات اور فوقیات دوسرے انسان سے مختلف ہوتی ہیں لہزا تنازعات ،جھگڑے یا اختلافات ہونا ہماری زندگیوں کا حصہ ہوتے ہیں ،ضروری نہیںکہ اختلافات یا جھگڑے ہر صورت بگاڑ پیدا کریں یا تباہ کن ہون ، یہ ہمارے اوپر ہوتا ہے کہ ہم ان جھگڑوں ،اختلافات کوتعمیری پہلو سے لیتے ہیں یا تباہ کن انداز میں لیتے ہیں۔
here’s an excerpt from their section on understanding and managing conflict in classrooms: “as human beings, it is inevitable that we come into conflict with others as we all have different priorities, values, beliefs, needs and wants.
Última actualización: 2016-02-24
Frecuencia de uso: 1
Calidad:
Advertencia: contiene formato HTML invisible