プロの翻訳者、企業、ウェブページから自由に利用できる翻訳レポジトリまで。
ابھی تک کوئی ایسی شہادت نہیں ہے کہ سفارش کردہ جراثیم کش ادویات استعمال کرنے سے فطرت میں اینٹی بائیوٹک مزاحم نامیاتی حیاتیات پیدا ہوتے ہیں۔
to date, there is no evidence that using recommended antiseptics or disinfectants selects for antibiotic-resistant organisms in nature.
最終更新: 2020-08-25
使用頻度: 1
品質:
اپنے مؤثر پن کے باوجود، بغیر پانی والے عامل نامیاتی مواد کو صاف نہیں کر پاتے، وہ صرف انھیں جراثیم سے پاک کرتے ہیں۔
despite their effectiveness, non-water agents do not cleanse the hands of organic material, but simply disinfect them.
最終更新: 2020-08-25
使用頻度: 1
品質:
فقط پانی جلد کی صفائی کے لیے ناکافی ہے کیونکہ چکنائی اور پروٹین، جو کہ نامیاتی مٹی کے اجزا ہیں، آسانی سے پانی میں حل نہیں ہوتے۔
water alone is an inefficient skin cleanser because fats and proteins, which are components of organic soil, are not readily dissolved in water.
最終更新: 2020-08-25
使用頻度: 1
品質:
تاہم، اینٹی بیکٹیریل صابنوں میں ایسے عام اینٹی بیکٹیریل عامل ہوتے ہیں، جیسے ٹرکلوسان، جو نامیاتی حیاتیات کے لیے مزاحم ہوتا ہے۔
however, antibacterial soaps contain common antibacterial agents such as triclosan, which has an extensive list of resistant strains of organisms.
最終更新: 2020-08-25
使用頻度: 1
品質:
関係性の低い人による翻訳は非表示になります。
関係性の低い結果を表示します。