人が翻訳した例文から、翻訳方法を学びます。
プロの翻訳者、企業、ウェブページから自由に利用できる翻訳レポジトリまで。
the app was developed by the ministry of communication and technology and ministry of health.
یہ ایپ وزارت اطلاعات اور ٹیکنالوجی اور وزارت صحت نے تیار کی ہے۔
最終更新: 2020-08-25
使用頻度: 1
品質:
he said, “fall, some of you enemies to one another. on earth you will have residence and livelihood for a while.”
(خدا نے) فرمایا (تم سب بہشت سے) اتر جاؤ (اب سے) تم ایک دوسرے کے دشمن ہو اور تمہارے لیے ایک وقت (خاص) تک زمین پر ٹھکانہ اور (زندگی کا) سامان (کر دیا گیا) ہے
最終更新: 2014-07-03
使用頻度: 1
品質:
examine the readiness and choose the most relevant tools: decide on the use high-technology and low-technology solutions based on the reliability of local power supplies, internet connectivity, and digital skills of teachers and students.
آلات کی تیاری کا معاینہ کریں اور سب سے مناسب آلے کا انتخاب کریں: مقامی بجلی کی رسد، انٹرنیٹ کنکشن اور اساتذہ اور طلبا کی ڈیجیٹل مہارتوں کی روشنی میں فیصلہ کریں کہ اعلی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہے یا ہلکی ٹیکنالوجی کا۔
最終更新: 2020-08-25
使用頻度: 1
品質:
on 10 april 2020, google and apple, the companies that control the android and ios mobile platforms, announced an initiative for contact tracing, which they claimed would preserve privacy, based on a combination of bluetooth low energy technology and privacy-preserving cryptography.
10 اپریل 2020 کو، اینڈرائیڈ اور ios موبائل پلیٹ فارم کنٹرول کرنے والی کمپنیوں،گوگل اور ایپل، نے رابطے کا سراغ لگانے کے لیے ایک اقدام کا اعلان کیا، جس میں ان کے دعوی کے مطابق، کمزور بلوٹوتھ انرجی ٹیکنالوجی اور تحفظ رازداری کی خفیہ نگاری کے ملاپ پر مبنی، رازداری کو محفوظ رکھا جائے گا۔
最終更新: 2020-08-25
使用頻度: 1
品質:
関係性の低い人による翻訳は非表示になります。
関係性の低い結果を表示します。