검색어: من ربك (아랍어 - 파키스탄어)

컴퓨터 번역

인적 번역의 예문에서 번역 방법 학습 시도.

Arabic

Pakistani

정보

Arabic

من ربك

Pakistani

 

부터: 기계 번역
더 나은 번역 제안
품질:

인적 기여

전문 번역가, 번역 회사, 웹 페이지 및 자유롭게 사용할 수 있는 번역 저장소 등을 활용합니다.

번역 추가

아랍어

파키스탄어

정보

아랍어

« فطاف عليها طائف من ربك » نار أحرقتها ليلا « وهم نائمون » .

파키스탄어

تو اس پر تیرے رب کی طرف سے ایک پھیری کرنے والا پھیرا کر گیا اور وہ سوتے تھے ،

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

ولولا كلمة سبقت من ربك وأجل مسمى عنده للازمهم الهلاك عاجلا ، لأنهم يستحقونه ؛ بسبب كفرهم .

파키스탄어

اور ( اے رسول ( ص ) ) اگر آپ کے پروردگار کی طرف سے ایک بات طے نہ کر دی گئی ہوتی اور ایک ( مہلت کی ) مدت معین نہ ہو چکی ہوتی تو ( عذاب ) لازمی طور پر آچکا ہوتا ۔

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

« الحق من ربك » خبر مبتدأ محذوف أي أمر عيسى « فلا تكن من الممترين » الشاكين .

파키스탄어

( امت کی تنبیہ کے لئے فرمایا : ) یہ تمہارے رب کی طرف سے حق ہے پس شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا ،

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

« إتَّبع ما أوحي إليك من ربك » أي القرآن « لا إله إلا هو وأعرض عن المشركين » .

파키스탄어

آپ اس ( قرآن ) کی پیروی کیجئے جو آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے وحی کیا گیا ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، اور آپ مشرکوں سے کنارہ کشی کر لیجئے ،

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

« فضلاً » مصدر بمعنى تفضلاً منصوب بتفضل مقدراً « من ربك ذلك هو الفوز العظيم » .

파키스탄어

ان کو جہنم کے عذاب سے بچا دے گا یہی بڑی کامیابی ہے

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

« رحمة » رأفة بالمرسل إليهم « من ربك إنه هو السميع » لأقوالهم « العليم » بأفعالهم .

파키스탄어

( یہ ) آپ کے رب کی جانب سے رحمت ہے ، بیشک وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے ،

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

« الحق » كائنا « من ربك فلا تكوننَّ من الممترين » الشاكين فيه أي من هذا النوع فهو أبلغ من أن لا تمتر .

파키스탄어

( اے رسول ( ص ) ! تحویل قبلہ وغیرہ ) برحق ہے اور تمہارے پروردگار کی طرف سے ہے لہٰذا ہرگز شک و شبہ کرنے والوں یا جھگڑا کرنے والوں میں سے نہ ہونا ۔

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

وكُنْ لأمك وأبيك ذليلا متواضعًا رحمة بهما ، واطلب من ربك أن يرحمهما برحمته الواسعة أحياءً وأمواتًا ، كما صبرا على تربيتك طفلا ضعيف الحول والقوة .

파키스탄어

اور ان دونوں کے لئے نرم دلی سے عجز و انکساری کے بازو جھکائے رکھو اور ( اﷲ کے حضور ) عرض کرتے رہو : اے میرے رب ! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے ( رحمت و شفقت سے ) پالا تھا ،

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

« إلا » لكن أبقيناه « رحمة من ربك إن فضله كان عليك كبيرا » عظيما حيث أنزله عليك وأعطاك المقام المحمود وغير ذلك من الفضائل .

파키스탄어

سوائے آپ کے رب کی رحمت کے ، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

وقال مكذبوك - أيها الرسول - : هلا تأتينا بعلامة من ربك تدلُّ على صدقك ، أولم يأتهم هذا القرآن المصدق لما في الكتب السابقة من الحق ؟

파키스탄어

انہوں نے کہا کہ یہ نبی ہمارے پاس اپنے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہیں ﻻیا ؟ کیا ان کے پاس اگلی کتابوں کی واضح دلیل نہیں پہنچی ؟

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

아랍어

« قل » لهم « نزَّله روح القدس » جبريل « من ربك بالحق » متعلق بنزل « ليثبت الذين آمنوا » بإيمانهم به « وهدى وبشرى للمسلمين » .

파키스탄어

آپ کہہ دیجیے کہ اس ( قرآن ) کو تمہارے پروردگار کی طرف سے روح القدس نے حق کے ساتھ اتارا ہے تاکہ ایمان لانے والوں کو ثابت قدم رکھے اور اطاعت گزاروں کے لئے ہدایت اور نجات کی خوشخبری ثابت ہو ۔

마지막 업데이트: 2014-07-02
사용 빈도: 1
품질:

연관성이 낮은 일부 인적 번역은 숨겨져 있습니다.
연관성이 낮은 결과 표시.

인적 기여로
7,787,723,967 더 나은 번역을 얻을 수 있습니다

사용자가 도움을 필요로 합니다:



당사는 사용자 경험을 향상시키기 위해 쿠키를 사용합니다. 귀하께서 본 사이트를 계속 방문하시는 것은 당사의 쿠키 사용에 동의하시는 것으로 간주됩니다. 자세히 보기. 확인