A partir de tradutores profissionais, empresas, páginas da web e repositórios de traduções disponíveis gratuitamente
justin gengler at the blog religion and politics in bahrain wonders if the decision to hold the race has backfired:
اپنے بلاگ 'بحرین میں مذھب اور سیاست' میں جسٹن گینگلر قیاس کرتے ہیں کے کہیں (ریس کے) فیصلے کا الٹا اثر تو نہیں ہورہا:
bahrain hosts the formula one grand prix on april 22 but the run-up to the event has seen huge protests.
بحرین ۲۲ اپریل کو فارمولا ون گاڑیوں کی ریس کا انعقاد کررہا ہے جو بعد از اں ایک بہت بڑے مظاہرے میں تبدیل ہوگیا۔
in another post justin gengler has a roundup of images about the formula one race, including this by carlos latuff: boycott f1 in bahrain.
ایک اور مضمون میں جسٹن گینگلر فرمولا ون ریس سے تعلق رکھنے والی تصاویر کو اکھٹا کرتا ہے، بشمول کارلوس لاتوف کی مندرجہ ذیل تصویر کے:
@ba7rainidxb mohamed alshamlan shot in the leg with live ammunition by the khalifi army, x-ray picture #bahrain #feb14
ba7rainidxb @محمد الشاملن خلیفی کو فوج کی طرف سے لائیو کارتوس سے ٹانگ میں گولی مار دی گئی، ایکس رے تصویر # بحرین # 14 فروری۔
a bahrain judge has extended the detention of two juveniles aged 12 and 13 in the “juvenile welfare center” for an additional seven days on charges of arson and illegal assembly.
بحرین کے ایک جج نے آتش زنی اور غیر قانونی اجتماع کے جرم 12 اور 13 سال کے دو بچوں کی "مرکز بہبود اطفال" میں حراست میں سات روز کی مزید توسیع کر دی ہے۔
@javierespinosa2: new clashes in villages like malkiya, karzakan, sadad and damistan in #bahrain before the start of #f1
@جوائر اسپنوزہ: #بحرین میں #اف ون ریس سے پہلے ملکیہ، کرزکان، سداد اور دامستان کے گاؤں میں تصادم
@drfatimahj: my 3yrs old son, my husband and i are suffocating in our flat in bani jamra as security forces are shooting tear gas in duraz!! #f1 #bahrain
@ڈاکٹر فاطمہ حاجی: میرا ۳ سال کا بیٹا، میرے شوہر اور میں، بنی جمرا میں اپنے فلیٹ میں بند ہیں اور ہمارا دم گھونٹ رہا ہے۔ سکیورٹی کے رضاکار دروز میں آنسو گیس سے حملہ کررہے ہیں۔ #بحرین #اف ون