Tentando aprender a traduzir a partir dos exemplos de tradução humana.
A partir de tradutores profissionais, empresas, páginas da web e repositórios de traduções disponíveis gratuitamente
collective wedding organized for tens of couples in daikundi, central afghanistan.
یہ تقریب ڈائی کندی (وسطی افغانستان) میں منعقد ہوئی تھی۔
Última atualização: 2016-02-24
Frequência de uso: 1
Qualidade:
current tv's next collective journalism assignment will be a worldwide view on the us immigration policies.
کرنٹ ٹی وی کی اگلی مجموعی صحافت پر مشتمل اسائنمنٹ امریکی امیگریشن پالیسیوں پر دنیا بھر کے نظریات پر ہو گی۔
Última atualização: 2016-02-24
Frequência de uso: 1
Qualidade:
collective weddings have becoming very popular in the country because they help lessen the cost of wedding for each individual family.
مشترکہ شادی کی تقریب اب بہت عام ہوگئی ہیں کیونکہ اس سے انفرادی خاندان پر معاشی بوجھ کم ہوجاتا ہے۔
Última atualização: 2016-02-24
Frequência de uso: 1
Qualidade:
current tv's collective journalism program has started a series of video reports on how the rest of the world views the us.
کرنٹ ٹی وی کے مجموعی صحافت پروگرام نے ویڈیو کے زریعے آگاہی دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے کہ باقی کی دنیا امریکہ کے بارے میں کیا نظریہ رکھتی ہے۔
Última atualização: 2016-02-24
Frequência de uso: 1
Qualidade:
this blog is a collective effort of all of us to stay connected and to understand our neighbour better...together we will bridge all the gaps and mend all the fences that keep us away from each other.
یہ بلاگ ہم سب کی ایک مشترقہ کوشش ہے جس سے ہم رابطے میں رہیں گے اور اپنے پڑوسی کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے. ایک ساتھ مل کر ہم آپس کی سارے شگافوں کو مٹائیں گے اور ان دیواروں کی مرمت کریں گے جو ہمیں ایک دوسرے سے دور رکھتی ہیں۔
Última atualização: 2016-02-24
Frequência de uso: 1
Qualidade:
projects like current tv's collective journalism and global voices' voices without votes have taken the task to gather this information and bring a global perspective on a local issue.
منصوبے جیسا کہ کرنٹ ٹی وی کی مجموعی صحافت اور گلوبل وائسز کا ووٹوں کے بغیر آوازیں نے دنیا بھر کے نظریے کو مقامی معاملات پر لانے اور اسکے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کا زمہ لیا ہے۔
Última atualização: 2016-02-24
Frequência de uso: 1
Qualidade:
allah has appointed the ka'bah, the sacred house, as a means of support for (the collective life of) men, and has caused the holy month (of pilgrimage), and the animals of sacrificial of-fering and their distinguishing collars to assist therein. this is so that you may know that allah is aware of all that is in the heavens and all that is in the earth; and that allah has knowledge of everything.
الله نے کعبہ کو جو بزرگی والا گھر ہے لوگوں کے لیے قیام کا باعث کر دیا ہے اور عزت والے مہینے کو اور حرم میں قربانی والے جانور کو بھی اور جن کے گلے میں پٹہ ڈال کر کر کعبہ کو لے جائیں یہ اس لیے ہے کہ تم جان لو کہ بے شک الله کو معلوم ہے کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور بے شک الله ہر چیز کو جاننے والا ہے
Última atualização: 2014-07-03
Frequência de uso: 1
Qualidade: