A partir de tradutores profissionais, empresas, páginas da web e repositórios de traduções disponíveis gratuitamente
agathe demarais of the economist intelligence unit has forecast that markets will remain volatile until a clearer image emerges on potential outcomes.
اکانومسٹ انیٹلی جنس یونٹ کے اگاٹے ڈیماریس نے پیش گوئی کی ہے کہ جب تک ممکنہ نتائج کی ایک واضع تصویر نہیں ابھرتی تب تک منڈیاں غیر مستحکم رہیں گی۔
artificial intelligence-based convolutional neural networks have been developed to detect imaging features of the virus with both radiographs and ct.
مصنوعی ذہانت پر مبنی بل دار عصبی نیٹ ورکیں بنائی گئی تاکہ وائرس کی عکسی خاصیتوں کا دونوں، ریڈیوگرافی اور سی ٹی کے ذریعے، پتہ لگایا جاسکے۔
and they will say: "had we but listened or used our intelligence, we would not have been among the dwellers of the blazing fire!"
اور پھر کہیں گے کہ اگر ہم بات سن لیتے اور سمجھتے ہوتے تو آج جہنّم والوں میں نہ ہوتے
have they taken others as intercessors besides allah? say: "even if they have power over nothing whatever and have no intelligence?"
کیا ان لوگوں نے اللہ تعالی کے سوا (اوروں) کو سفارشی مقرر کر رکھا ہے؟ آپ کہہ دیجیئے! کہ گو وه کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں
what! do they take for intercessors others besides allah? say: "even if they have no power whatever and no intelligence?"
کیا ان لوگوں نے اللہ تعالی کے سوا (اوروں) کو سفارشی مقرر کر رکھا ہے؟ آپ کہہ دیجیئے! کہ گو وه کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں
what! have they chosen intercessors against allah? proclaim, “what! even if they do not own anything nor have any intelligence?”
کیا ان لوگوں نے اللہ تعالی کے سوا (اوروں) کو سفارشی مقرر کر رکھا ہے؟ آپ کہہ دیجیئے! کہ گو وه کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں
ghq attack, mehran naval base attack,paf kamra base attack, khi airport attack but don't worry, we have the world's best intelligence agency — maham ali (@mahamali05) june 8, 2014
جی ایچ کیو حملہ، مہران نیول بیس پر حملہ، پی اے ایف کامرہ بیس پر حملہ، کراچی ہوائی اڈے پر حملہ، لیکن فکر نہ کریں ہمارے پاس دنیا کی بہترین انٹلیجنس ایجنسی ہے۔