来自专业的译者、企业、网页和免费的翻译库。
ان صفحات کو چند سو افراد ہی فالو کرتے ہیں۔
the pages are followed by a few hundred people.
最后更新: 2016-02-24
使用频率: 1
质量:
ان حدود کو چیک آوٹس، اور زنجیروں کے فیس بیک صفحات پر بطور پیغامات پوسٹ کیا گیا۔
these limitations were posted as messages on the checkouts, and on the chains' facebook pages.
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
ان صفحات پر زیادہ تر مواد کراؤڈ سورسڈ یعنی ان پیجز کے عام ممبران کی جانب سے اکٹھا کیا جاتا ہے۔
most of these pages accept crowdsourced submissions.
最后更新: 2016-02-24
使用频率: 1
质量:
مسلم سائبر کارکنان اپنے پیغامات کی ترویج اور اشاعت کے لئے مختلف فیسبک صفحات کا استعمال کر رہے ہیں۔
muslim cyber-activists have been using facebook pages such as dimtsachinyisema (let our voices be heard) and ethiopianmuslims to coordinate and share information about the protests.
最后更新: 2016-02-24
使用频率: 1
质量:
روزنامہ ڈارون میں چھپنے والے، nt نیوز کے جمعرات کے شمارے میں آٹھ صفحات کے انسلاکات شامل کیے گئے جس کا مطلب یہ تھا انہیں کاٹ کر بیت الخلاء کے ٹشو پیپر کے طور پر استعمال کیا جائے۔
the thursday edition of nt news, a daily printed in darwin, included an eight-page insert meant to be cut up and used as toilet paper.
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
'اصلاح عصمت دری' کی مہم پر باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کے لئے براہ مہربانی انسانی حقوق فیس بک اور ٹویٹر کے صفحات کو 'لائیک'کریں۔
for regular updates on the 'corrective rape' campaign please 'like' the human rights facebook and twitter pages and try to check in regularly.
最后更新: 2016-02-24
使用频率: 1
质量:
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شہروں کے صفحات زیادہ مقبول ہیں جیسے کہ ہیومنز آف اسلام آباد اینڈ راولپنڈی (تین ہزار سے زائد پیروکار)، ہیومنز آف کشمیر (بارہ سو سے زائد پیروکار)، ہیومنز آف سندھ (ساڑھے تین ہزار سے زائد پیروکار)، ہیومنز آف لاہور (سات ہزار سے زائد پیروکار)، اور ہیومنز آف کراچی (ایک لاکھ کے قریب پیروکار)۔
it seems that city pages are more popular, such as humans of islamabad and rawalpindi (3,416 followers), humans of kashmir (1,209 followers), humans of sindh (3,521 followers), humans of lahore (7,057 followers), and humans of karachi (99,647 followers). sakina gheewala.
最后更新: 2016-02-24
使用频率: 1
质量: