From professional translators, enterprises, web pages and freely available translation repositories.
کمبوڈیا بلاگ فیسٹ ایشیا ۲۰۱۲ کی میزبانی کررہا ہے جس میں تقریباً ۲۰۰ افراد ایشیا کے کئی ممالک سے جمع ہونگے.
cambodia is hosting blogfest asia 2012 which is expected to gather around 200 individuals from several asian countries.
اینڈی بروور، کمبوڈیا کے ایک بلاگر، نے بھی بلاگ فیسٹ ایشیا کو خطے کے بلاگرز میں میل جول کی ایک اچھی جگہ سمجھتے ہیں:
andy brouwer, a blogger based in cambodia, also sees the blogfest activity as a venue to interact with the region's bloggers
دوسرا امکان یہ ہے کہ دو علیحده ٹکٹ خریدے جائیں (مثال کے طور پر ایک ٹکٹ چین سے کمبوڈیا تک اور دوسرا کمبوڈیا سے امریکہ تک)، مگر محتاط رہیں کہ آپ درمیان میں قرنطین نہ ہوں یا آپ کا سامان گم نہ ہو جائے۔
another possibility is to buy two separate tickets (for instance, a ticket from china to cambodia and a second ticket from cambodia to the u.s.), but be careful you won't get quarantined or lose your luggage in between.
رجسٹریشن کے عرصے میں، جو کہ اب ختم ہوچکا ہے، میانمار کے بلاگر کیو زے یا جنہوں نے پہلے دونوں بلاگ فیسٹ اشیا تقریبات میں شرکت کی ہے، اپنے سامعین کو اس بار کمبوڈیا میں حصہ لینے کے لئے حوصلہ افزائی فراہم کر رہے ہیں:
during the registration period which is now closed, myanmar blogger kyaw zay ya who joined the two blogfest asia activities in the past, encouraged his readers to participate in the cambodian event: