Da traduttori professionisti, imprese, pagine web e archivi di traduzione disponibili gratuitamente al pubblico.
zazafree mentions on change and be the change blog:
ہماری حکومت کی کوششیں ان مظالم کو روکنے کے لئے ناکافی ہیں، زا زا فری (zazafree) اپنے بلاگ تبدیل ہو اور تبدیلی لاو (change and be the change) میں لکھتے ہیں:
maybe my blog and an online presence might even gather some thoughts by people around the world.
ہو سکتا ہے کہ میرے بلاگ اور کوئی آن لائن ہستی میرے لیئیے بھی دنیا بھر کے لوگوں کی طرف سے کچھ خیالات جمع کرے.
gabriela continues her blog post mentioning the awards enrique has won through his texts written directly from jail:
گیبریلا اپنے بلاگ پر آنریک کی جیل سے لکھی ہوئی انعام یافتہ تصنیفات کے بارے میں مزید بتاتی ہیں:
a number of blog posts pointed out that the lyrics which were attached in english and with the hungarian translation to the letter from the authority contained some mistranslations.
بلاگ کی ایک تعداد نے کہااس گیت کے الفاظ جو انگریزی میں منسلک تھےاوراتھارٹی کی طرف سے اس خط کے لئے ہنگری ترجمہ کے ساتھ کچھ برا ترجمہ کیا ہوا تھا۔
but, why was she given this important job? richard grabman explained the situation in his blog the mex files:
لیکن، اسے یہ اہم کام کیوں دیا گیا؟ رچرڈ گریبمن اپنے بلاگ دی میکس فائلز میں صورت حال بیان کرتا ہے:
after three years, he put together the humans of new york (hony) facebook page, and as the project grew in popularity, professional and amateur photographers across the world began to replicate the idea with blogs and facebook pages highlighting photos and stories of people from their regions.
جوں جوں یہ منصوبہ آگے بڑھا اس کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوا، پیشہ ور اور شوقیہ فوٹوگرافروں نے دنیا بھر میں اس خیال کی نقل میں بلاگ اور فیس بک پیج بنائے جہاں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کہانیاں اور تصاویر شائع کی جاتی ہیں۔