Da traduttori professionisti, imprese, pagine web e archivi di traduzione disponibili gratuitamente al pubblico.
amnesty international and over 100 other organizations issued a statement calling for limits on this kind of surveillance.
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور 100 سے زائد دیگر تنظیموں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس قسم کی نگرانی کے انتظامات کو محدود کرنے کا کہا گیا ہے۔
lesego tlhwale argues that corrective rape strips women off their basic human rights as enshrined in international laws:
لسیگو تھوالے بحث کرتا ہے کہ اصلاحی عصمت دری میں عورت کو برہنہ کرنا اسکے بنیادی حقوق کا چھن جانا ہے۔
cyber citizenship, blogging and courageous citizen photo-bloggers were a corner stone of this international artistic movement.
سائبر شہریت ، بلاگنگ اور بہادر شہری تصویر بلاگرز - اس بین الاقوامی فنی تحریک کی بنیادتھے.
international research on vaccines and medicines in covid-19 are underway by government organisations, academic groups and industry researchers.
سرکاری تنظیمیں، تعلیمی گروپ اور صنعت کے محقیقین کی جانب سے covid-19 کی ویکسین اور دوائیوں پر تحقیق کا کام جاری ہے۔
th!nk aims to provide an online platform for coverage of a timely topic, establishing an international community of bloggers in the process.
نک کا مقصد وقتی موضوع کی کوریج کے لیے ایک آن لائن پلیٹ فارم فراہم کرناہے،اس عمل میں بلاگرز کی ایک بین الاقوامی برادری کو قائم کرتے ہوئے، پہلے تھ!
and with a bit of luck, innocent u.s. citizens travelling abroad will not get caught up in the fallout of this violation of international law and human rights.
اور تھوڑی سی قسمت کے ساتھ ، بے گناہ امریکی شہری بیرون ملک سفر میں اپ بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی اس خلاف ورزی کے نتیجہ میں نہیں پکڑے جائیں گے۔
build in extra time for your connections, especially if transferring from an international flight to a domestic flight and especially if your itinerary involves a country that's seriously affected.
اپنے سفر کے لیے اضافی وقت مختص کریں بالخصوص اگر آپ بین الاقوامی پرواز سے ملکی پرواز میں منتقل ہورہے ہیں اور خاص طور پر اس وقت جب آپ کے سفر میں کوئی شدید متاثره ملک شامل ہو۔
although the result of the monitoring is not without precedent, the national media and infocommunications authority has to deal with a very high volume of attention because of the new media law, which has even received international criticism.
تاہم اس کی نگرانی کا نتیجہ مثال کے بغیر نہیں ہے، قومی میڈیا اور انفو کمیونیکیشن اتھارٹی کو میڈیا کے نئےقانون کی وجہ سے توجہ کے بہت بڑے حجم سے نمٹنا ہو گا۔ جس پر بین الاقوامی تنقید ہو چکی ہے۔
international baccalaureate exams have also been cancelled.school closures impact not only students, teachers, and families, but have far-reaching economic and societal consequences.
international baccalaureate امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ سکولوں کی بندش کے نہ صرف طالب علموں، اساتذہ، اور خاندانوں پراثرات ہیں، بلکہ دور رس معاشی اور معاشرتی اثرات بھی پڑیں گے۔
the wars and conflicts - national, regional and international – that have been using afghan land as their theater have made the development in social and educational fields suffocate to a large extent.
اندرونی، علاقائی، اور بین الاقوامی جنگیں، جو افغان زمین پر لڑئی گئیں، ان کی وجہ سے سماجی اور تعلیمی شعبے کو بے انتہا نقصان پہنچا۔