プロの翻訳者、企業、ウェブページから自由に利用できる翻訳レポジトリまで。
دنیا بھر کے نوجوانوں کی طرح چینی بھی امریکہ کی مشہور مزاحیہ ٹی وی سیریز "دی بگ بینگ تھیوری" کے مداحوں میں شامل ہیں۔
like other young people around the world, the chinese are fans of u.s. tv shows, with the comedy "the big bang theory" one of the more popular.
ایک سروے کے مطابق اس سال 60 فیصد ناظرین کو اس جشن سے انتہائی مایوسی ہوئی، خاص طور پر کم تعداد میں مزاح کا استعمال ایک بڑی وجہ رہی کیوں کہ ماضی میں ان تقاریب میں مزاحیہ خاکے معاشرتی واقعات پر طنز کرتے اور انکی طرف توجہ دلاتے تھے۔
according to a recent survey, nearly 60 percent of the viewers were extremely disappointed in the program this year, particularly with the reduced number of stand-up comedy routines, which usually mock social happenings.
اس سال لگ بھگ 5 گھنٹے لمبی تقریب جو کہ 30 جنوری 2014 کو رونما ہوئی مزاحیہ خاکوں، ناچ گانے، جادو اور دیگر مظاہروں سے بھرپور تھی۔ اس کا مقصد چین کے خواب کی تشہیر تھا۔
this year's nearly five-hour long event on january 30, 2014, consisting of stand-up comedy, dancing, singing, magic and other performances, drove home the themes of the chinese dream - an idea promoting hard work and collective effort for the prosperity of china.