Van professionele vertalers, bedrijven, webpagina's en gratis beschikbare vertaalbronnen.
the campaign attempts to highlight the sexism of academic institutions where university accommodation rules are different for female students.
اس مہم کا مقصد ان تعلیمی اداروں کے جنسی تعصب کو نمایاں کرنا ہے جہاں طالبات کیلئے یونیورسٹی رہائش کے اصول مختلف ہیں۔
perhaps the highlight of this event are the country reports where we would have a chance to get a view of what’s happening across many parts of asia.
اس ایونٹ کا شاید سب سے اہم نکتہ ملکی رپورٹس ہیں جس سے ہمیں ایشیا کے مختلف حصوں میں ہونے والے واقعات کا پتا چلے گا.
particularly, we highlight and discuss the common theme that parental viruses of hcovs are typically non-pathogenic in their natural reservoir hosts but become pathogenic after interspecies transmission to a new host.
خاص طور پر، ہم اس مشترکہ خیال کو اجاگر کرتے اور اس پر تبادلہ خیال کرتے ہیں کہ hcovs کے پدری وائرس عام طور پر اپنے قدرتی ذخائر کے میزبان جانداروں میں غیر پیتھوجینک ہوتے اور اپنے نئے میزبان جاندار میں منتقلی کے بعد پیتھا جینک ہو جاتے ہیں۔
it highlights only the 13 day long india-pakistan war which occurred at the fag end, ignoring the essential element of the nine month long bangladesh's struggle for liberation from pakistan, in which an estimated three million people died.
فلم کے آغاز میں 13 روزہ پاک-بھارت جنگ کا تزکرہ تو کر دیا گیا مگر بنگلہ دیش کی آزادی کی نو ماہ طویل جدوجہد کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا کہ جس میں تقریبا تیس لاکھ لوگوں کی ہلاکت واقع ہوئی۔