Att försöka lära sig översätta från mänskliga översättningsexempel.
Från professionella översättare, företag, webbsidor och fritt tillgängliga översättningsdatabaser.
اطالوی دواساز ایجنسی نے عوام کو یاد دلایا کہ اس دوا کی حمایت میں موجودہ ثبوت بہت کم اور ابتدائی ہیں۔
the italian pharmaceutical agency reminded the public that the existing evidence in support of the drug is scant and preliminary.
ان سالمہ بندی سائٹوں کے تجزیے سے covid-19 پروٹینز کے خلاف موثر اینٹی وائرل دوا تیار کرنے کا مناسب منصوبہ مہیا کرتا ہے۔
analyzing those binding sites provide the reasonable project of developing effective antiviral drug against covid-19 proteins.
ریمیٹسویر ایک نوول اینٹی وائرل دوا ہے، جو ابتدائی طور پر ایبولا اور مارلبرگ کے وائرسوں سے ہونے والی بیماریوں کے علاج کے لیے گیلیڈ نے تیار کی تھی۔
remdesivir is a novel antiviral drug developed by gilead initially for the treatment of diseases caused by ebola and marlburg viruses.
2 اپریل کو، جرمنی نے اعلان کیا کہ وہ اس دوا کو اپنے ذخیره کے لیے جاپان سے خریدے گا، اور اس دوا کو یونیورسٹی کے اسپتالوں میں فوج کے ذریعے استعمال کرے گا، جہاں اس دوا کو covid-19 کے مریضوں کے علاج کے لیےاستعمال کیا جائے گا۔
on 2 april, germany announced that it would purchase the drug from japan for its stockpile, and use the military to deliver the drug to university hospitals, where the drug will be used to treat covid-19 patients.