来自专业的译者、企业、网页和免费的翻译库。
will pakistanis ever be able to recover from the emotional and psychological turmoil and anger the country felt that friday?
کیا پاکستانی کبھی بھی اس جذباتی اور نفسیاتی صدمے سے باہر آسکتے ہیں جو اس ملک نے جمعے کو دیکھا؟
最后更新: 2016-02-24
使用频率: 1
质量:
it is imperative to provide psychological counseling and long-term support to help these patients recover from the stress and return to normal life.
ان مریضوں کو تناو سے بحالی اور معمول کی زندگی میں واپس لانے کے لیے نفسیاتی مشاورت اور طویل مدتی مدد کی فراہمی ضروری ہے۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
these therapies include current and potential treatments with antiviral drugs, immunosuppressants, steroids, plasma from recovered patients, chinese medicine, and psychological support.
علاج کے ان طریقوں میں حالیہ اور ممکنہ طور پر اینٹی وائرل ادویات، امیونوسپریسٹس، سٹریرائڈ، صحت یاب مریضوں کا پلازما، چینی ادویات اور نفسیاتی امداد شامل ہیں۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
the psychological support should include the establishment of multidisciplinary mental health teams, clear communications with regular and accurate updates about the sars-cov-2 outbreak and treatment plans and the use of professional electronic devices and applications to avoid close contact with each other.
نفیساتی مدد میں کثیرالضابطہ ذہنی صحت کی ٹیموں کا قیام، sars-cov-2 کی وبا اور اس کے علاج کے منصوبوں، اور ایک دوسرے سے قریبی رابطے سے بچنے کے لیے پیشہ ورانہ الیکٹرانک آلات اور ایپلی کیشنوں کے استعمال کے بارے میں مستقل اور درست تازہ کاری کے ساتھ واضح مواصلات کا قیام ہونا چاہیے۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量: