From professional translators, enterprises, web pages and freely available translation repositories.
he replied, "certainly, in that case you will join my inner circle."
(فرعون نے) کہا: ہاں بیشک تم اسی وقت (اجرت والوں کی بجائے میرے) قربت والوں میں شامل ہو جاؤ گے (اور قربت کا درجہ اُجرت سے کہیں بلند ہے)،
then let them do away with their untidiness, fulfill their vows, and circle around the ancient house.
پھر انہیں چاہئے کہ (احرام سے نکلتے ہوئے بال اور ناخن کٹوا کر) اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں (یا بقیہ مناسک) پوری کریں اور (اﷲ کے) قدیم گھر (خانہ کعبہ) کا طوافِ (زیارت) کریں،
@reallyvirtual: @smedica people are saying it was not a technical fault and it was shot down. i heard it circle 3-4 times above, sounded purposeful.
@reallyvirtual:@ سمیڈیکا لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ ایک تکنیکی غلطی نہیں تھی اور اسے نیچے گرایا گیا تھا،میں نے سنا ہےکہ اس نے اوپر 3-4 بار کا دائرہ بنایا تھا،جو کہ بامقصد لگ رہا تھا.