From professional translators, enterprises, web pages and freely available translation repositories.
andy must have practiced very hard.
اینڈی نے کافی محنت کی ہوگی۔
Last Update: 2014-02-01
Usage Frequency: 1
Quality:
to lot we gave wisdom and knowledge and delivered him from the city which practiced abomination. they were indeed a wicked people.
اور لوط (علیہ السلام) کو (بھی) ہم نے حکمت اور علم سے نوازا تھا اور ہم نے انہیں اس بستی سے نجات دی جہاں کے لوگ گندے کام کیا کرتے تھے۔ بیشک وہ بہت ہی بری (اور) بد کردار قوم تھی،
Last Update: 2014-07-03
Usage Frequency: 1
Quality:
had god willed, they would not have practiced idolatry. we did not appoint you as a guardian over them, and you are not a manager over them.
اور اللہ چاہتا تو وہ شرک نہیں کرتے، اور ہم نے تمہیں ان پر نگہبان نہیں کیا اور تم ان پر کڑوڑے (حاکمِ اعلیٰ) نہیں،
Last Update: 2014-07-03
Usage Frequency: 1
Quality:
and lot—we gave him judgment and knowledge, and we delivered him from the town that practiced the abominations. they were wicked and perverted people.
اور لوط (علیہ السلام) کو (بھی) ہم نے حکمت اور علم سے نوازا تھا اور ہم نے انہیں اس بستی سے نجات دی جہاں کے لوگ گندے کام کیا کرتے تھے۔ بیشک وہ بہت ہی بری (اور) بد کردار قوم تھی،
Last Update: 2014-07-03
Usage Frequency: 1
Quality:
nor can you say, “our ancestors practiced idolatry before; and we are their descendants who came after them; will you destroy us for what the falsifiers did?”
یا (ایسا نہ ہو کہ) تم کہنے لگو کہ شرک تو محض ہمارے آباء و اجداد نے پہلے کیا تھا اور ہم تو ان کے بعد (ان کی) اولاد تھے (گویا ہم مجرم نہیں اصل مجرم وہ ہیں)، تو کیا تو ہمیں اس (گناہ) کی پاداش میں ہلاک فرمائے گا جو اہلِ باطل نے انجام دیا تھا،
Last Update: 2014-07-03
Usage Frequency: 1
Quality:
a study of hand washing in 54 countries in 2015 found that on average, 38.7% of households practiced hand washing with soap.a 2014 study showed that saudi arabia had the highest rate of 97 percent; the united states near the middle with 77 percent; and china with the lowest rate of 23 percent.several behaviour change methodologies now exist to increase uptake of the behaviour of hand washing with soap at the critical times.group hand washing for school children at set times of the day is one option in developing countries to engrain hand washing in children's behaviors.
2015 میں 54 ممالک میں ہاتھ دھونے سے متعلق ایک تحقیق کے مطابق اوسطاً 38.7% گھروں میں رہنے والے افراد اپنے ہاتھ صابن سے دھوتے ہیں۔ 2014 کی تحقیق کے مطابق سعودی عرب میں یہ شرح سب سے زیادہ ہے یعنی 97 فی صد؛ درمیان میں امریکہ ہے یعنی 77 فی صد؛ اور چین میں شرح سب سے کم ہے یعنی 23 فی صد۔ بہت سے رویے اس وقت موجود طریقہ کار تبدیل کر دیتے ہیں تاکہ نازک اوقات میں صابن سے ہاتھ دھونے کی شرح میں اضافہ ہو سکے۔ ترقی پزیر ممالک میں بچوں کے ذہن میں نقش کرنے کے لیے سکول کے بچوں کے اجتمائی طور پر ہاتھ دھونے کی مشق کے لیے اوقات مقرر کیے جا سکتے ہیں۔
Last Update: 2020-08-25
Usage Frequency: 1
Quality: