来自专业的译者、企业、网页和免费的翻译库。
hand washing using hand sanitizing wipes is an alternative during traveling in the absence of soap and water.
دوران سفر صابن اور پانی کی عدم موجودگی میں سینی ٹایز شدہ کاغذ سے ہاتھ دھوناایک متبادل ہے۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
however, low hand washing rates rather can also be the result of engrained habits rather than due to a lack of soap or water.
تاہم، ہاتھ دھونے کی شرح کا کم ہونے کا سبب صابن اور پانی کی کمی کی بجائے عادت کا پختہ ہونا بھی ہو سکتا ہے۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
lather hands by rubbing them with a generous amount of soap, including the backs of hands, between fingers, and under nails.
صابن کی معقول مقدار کے ساتھ ہاتھوں کو رگڑیں، بشمول ہاتھوں کی پشت، انگلیوں کی درمیانی جگہیں اور ناخن کے نچلے حصے۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
medical hand-washing is for a minimum of 15 seconds, using generous amounts of soap and water or gel to lather and rub each part of the hands.
طبی طور پر ہاتھ کا دھونا کم از کم 15 سیکنڈ کے لیے ہے، صابن اور پانی یا جیل خاصی مقدار میں استعمال کیا جائے تاکہ جھاگ بنے اور ہاتھ کے ہر حصے کو رگڑا جائے۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
the main action of soaps and detergents is to reduce barriers to solution, and increase solubility.
صابنوں اور ڈیٹرجنٹس کا اصل کام تحلیل ہونے کی رکاوٹ کو کم کرنا اور حل پزیری کو بڑھانا ہے۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
a tippy-tap is a simple technology using a jug suspended by a rope, and a foot-operated lever to pour a small amount of water over the hands and a bar of soap.
tippy-tap ایک سادہ سی ٹیکنالوجی ہے جس میں ایک جگ ہوتا ہے جو ایک رسی سے لٹکا ہوتا ہے اور پاوں سے حرکت دینے والا ایک لیور ہوتا ہے جس سے ہاتھوں اور صابن کی ایک ٹکیہ پر تھوڑا تھوڑا پانی ڈلتا ہے۔
最后更新: 2020-08-25
使用频率: 1
质量:
一些相关性较低的人工翻译已被隐藏。
显示低相关性结果。